نوافل کی اہمیت

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: کہ قیا مت کے دن بندے سے جس چیز کا حساب ہو گا وہ صلاۃ ہو گی اگر اس نے صلاۃ مکمل طریقے سے ادا کی ہو گی تو نفل صلاۃ علیحدہ سے لکھی جاے گی اور اگر مکمل طریقے سے نہ ادا کی ہو گی تو اللہ تعالی اپنے فرشتوں سے کہے گا کہ دیکھو کیا میرے بندے کے پاس نفل صلاۃیں ہیں تو ان سے فرض کی کمی کو پورا کرو اور پھر باقی اعمال کا حساب اسی طرح ہو گا