صادق کون ؟

حضرت جنید بغد ادی ؒ فرما تے ہیں کہ صادق کی صفت صدق ہے اور صادق وہی ہے جو سدا ایک حال میں رہے اور صدیق وہ ہے جس کے اقوال و افعال مبنی بر صدق ہوں۔