رحمت الہٰی

حضرت ابوہریرہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺنے فرمایا: اللہ نے مخلوق کو پیدا فرمایا تو اپنی کتاب میں لکھا اور یہ کتاب ان کے عرش پر ہے کہ ’’میری رحمت غضب پر غالب ہے‘‘(بخاری’کتاب التو حید‘ حدیث۴۹۴۹)