ذکر خدا اور خوف خدا

حضرت انسؓ بن مالک سے روایت ہے کہ رسولﷺنے فرمایا: اللہ تعا لیٰ فرماتے ہیں: جہنم کی آگ سے اس شخص کو نکال لو جس نے مجھے کسی دن بھی یاد کیایا کسی موقع پرمجھ سے ڈرا۔ (ترمذی،حدیث۲۵۹۷)