خدا کے علم کا حصول

حضرت جنید بغدادی ؒ فر ما تے ہیں کہ خدا کا علم حاصل کرنے کا ذرلعیہ عقل ہی ہے لیکن عقول میں تفاوت پایا جاتا ہے اس لئے جو زیادہ عا قل ہو گا اور علم کی دو اقسام ہیں اول علم استدل لال اور دوم علم و جدان۔