صداقتِ قرآن

سورۃ فاتحہ سے لے کر’’ والناس‘‘ تک قرآن کریم کا ایک ایک لفظ محفوظ ہے جس میں ایک بھی لفظ بلکہ حرف کے انکار یا تحریف کا عقیدہ رکھنا کفر ہے ۔