کتب سماویہ

جس زمانے میں جس نبی پر جو کتاب اللہ تعالیٰ نے نازل فرمائی وہ بر حق اور سچی تھی جیسے
حضرت موسیٰ ؑ علیہ السلام پر تورات
حضرت داؤد علیہ السلام پر زبور
حضرت عیسیٰ علیہ السلام پر انجیل اور
آنحضرت ﷺ پر قرآن کریم نازل فرمایا
البتہ باقی کتابیں منسوخ ہو چکی ہیں اور اب قیامت تک کیلئے کتب سماویہ میں سے واجب الاتباع اور نجات کا مدار صرف قرآن کریم ہی ہے ۔