عظمت انبیاء علیہم السلام

کائنات کی تمام مخلوقات میں سے اعلیٰ مرتبہ اور مقام حضرات انبیاء علیہم السلام کا ہے اور انبیاء علیہم السلام میں سے بعض بعض سے افضل ہیں اور حضور اکرم ﷺ تمام انبیاء سے افضل اور اعلیٰ اور تمام انبیاء علیہم السلام کے سردار ہیں ۔