ختمِ نبوت

آنحضرت ﷺ اللہ تعالیٰ کے آخری نبی ہیں آپ ﷺ کے بعد عالم دنیا میں کسی بھی قسم کی جدید نبوت کے جاری رہنے کا عقیدہ رکھنا کفر ہے ۔