توہین علمِ نبوت

اس بات کا قائل ہونا کہ فلاں شخص کا علم حضور ﷺ کے علم سے زیادہ ہے یا علومِ نبوت یعنی علم دین کوباقی علوم و فنون کے مقابلے میں گٹھیا سمجھنا یا علماء دین کی بوجہ علم دین تحقیر کرنا کفر ہے ۔