انبیاء علیہم السلام کی نیند

نیند کی حالت میں انبیاء علیہم السلام کی آنکھیں تو سوتی ہیں مگر دل نہیں سوتا اس لئے ان مبارک ہستیوں کا خواب بھی وحی ہوتا ہے اور نیند کے باوجود انبیاء علیہم السلام کا وضو باقی رہتا ہے ۔