تعلیمات من جانب اللہ

پیغمبر دین اور شریعت کے نام پر جو کچھ بھی انسانوں کے سامنے بیان فرماتے ہیں وہ سب اللہ تعالی کی جانب سے ہوتا ہے پیغمبر ہدایت ربانی کے تابع اور اللہ تعالی کے ترجمان ہوتے ہیں

قرآن مجید میں ارشاد ہے

وما ینطق عن الھوی۔ ان ھو الا وحی ہوحی النجم 3۔4

ترجمہ: وہ اپنی خواہش نفسانی سے کلام نہیں کرتا بلکہ وہی کہتا ہے جو خدا کی طرف سے کہا جاتا ہے