انبیاء کی خصوصیت

انبیاء کی ضرورت و اہمیت کے ماتحت ہم اس نتیجے پر پہنچتے ہیں کہ جس طرح پانی ہوا اور غذا انسانی زندگی کے لیے ضروری ہیں۔ اسی طرح انبیاء کی تعلیم و تبلیغ انسانی زندگی کو کامیابی و کامرانی سے ہمکنار کرنے کے لیے بنیادی اہمیت کی حامل ہے قرآن کریم نے انبیاء کی بہت سی خصوصیات بیان کی ہیں

ا۔ انسانیت
ب۔ وہبیت
ج۔ تعلیمات من جانب اللہ
د۔ عصمت
ر۔ لزوم اطاعات