اللہ کے ساتھ عقیدہ

۱۔ اللہ اہک ہے
۲۔ اللہ ہی عبادت اور بندگی کے لاءق ہے
۳۔اس کا کوءی شریک نہیں
۴۔ وہ ہر بات جانتا ہے کوءی چیز اس سے پوشیدہ نہیں
۵۔ وہ بڑی طاقت اور قدرت والا ہے

۶۔ اسی نے زمین و آسمان کو پیدا کیا ہے اور وہی تمام دنیا کا مالک ہے
۷۔ وہی مارتا ہے وہی جلاتا ہے
۸۔ وہی تمام مخلوق کو زندگی اور موت اسی کے حکم سے ہوتی ہے
۹۔ وہ نہ کھاتا ہےنہ پیتا ہے نہ سوتا ہے
۱۰۔ وہ خود بخود ہمیشہ سے ہے اور ہمیشہ رہے گا
۱۱۔ نہ اس کا باپ ہے نہ بیٹا ہے نہ بیٹی ہے نہ بیوی ہے نہ کسی سے رشتہ ناتا ہے وہ ان صفات سے پاک ہے