تقدیر

ہر بات اور اچھی اور بری چیز کے لیے خدا تعالیٰ کے علم میں ایک انداز مقرر ہے اور ہر چیز کے پیدا کرنے سے پہلے خدا تعالیٰ اسے جانتا ہے خدا تعالیٰ کے اسی علم اور اندازے کو تقدیر کہتے ہیں کوئی اچھی یا بری بات خدا تعالیٰ کے علم اور اندازے سے باہر نہیں۔