ایمان مفصل

ایمان لایا میں اللہ پر اور اس کے فرشتوں پر اور اس کی کتابوں پر اور اس کے رسولوں پر اور قیامت کے دن پر اور اس پر کہ اچھی اور بری تقریرخدا تعالی کی طرف سے ہوتی ہے اور موت کے بعد اٹھائے جانے پر