نبی اکرم ﷺ کا رتبہ

نبی اکرم ﷺ کا فرمان ہے کہ جبرائیل علیہ السلام نے مجھے کہا کہ میں نے مشرق اور مغرب چھان مارے لیکن محمد ﷺ سے اعلی اور افضل کسی کو نہیں پایا۔ اسی طرح زمین کا چپہ چپہ کنگال ڈالا کیکن کسی خاندان کو بنی ہاشم سے زیادہ افضل نہیں پایا

طبرانی: حدیث 6285 ج:6 ص: 238