موت کو یاد رکھنے والے کی فضیلت

حضرت عائشہؓ فرماتی ہیں کہ میں نے حضور اکرم ؐ سے عرض کیا کہ کوئی شخص شہیدوں کے درجہ کو بھی پہنچے گا ۔

فرمایا،ہاں! وہ شخص پہنچے گا جو دن میں موت کو بیس مرتبہ یاد کرتا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے