ہر تکلیف سے محفوظ

بسم اللہ الذی لا یضر مع اسمہ شی فی الارض ولا فی السماء وھو السمیع العلیم

ترجمہ: اس اللہ کے نام کے ساتھ جس کے نام کی برکت سے کوئی چیز نقصان نہیں پہنچا سکتی زمین کی ہو یا آسمان کی اور وہ خوب سننے والا اور جاننے والا ہے

ئدہ: جو شخص یہ دعا صبح شام تین تین مرتبہ پڑھے اس کو کوئی چیز تکلیف نہیں دے گی ابو داود، ترمذی، مسند احمد، ابن ماجہ