کھانے کی دعا درمیان میں

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی کھائے تواللہ کا نام لے،

اگر شروع میں [اللہ کا نام] بسم اللہ بھول جائے تو اسے یوں کہنا چاہیے

بِسمِ اللہِ اَوًَلَہُ وَ اَخِرَہُ

ترجمہ: اس کی ابتدا اور انتہا دونوں اللہ کے نام سے

سنن ابی داود