کھانا کھانے کے بعد کی دعا

الحمد للہ الذی اطعمنا و سقانا و جعلنا من المسلمین

ترجمہ: سب تعریفیں اس اللہ کریم کے لیے ہیں جس نے ہمیں کھلایا اور پلایا اور مسلمان بنایا