چھینک کی دعا

جب چھینک آے تو پڑھے

الحمد للہ

سننے والا جواب میں یہ کہے

یرحمک اللہ

چھینکنے والا پھر یہ کہے

یھدیکم اللہ و یصلح بالکم