وضوکے آخر کی دعا

اشھد ان لا الہ الا اللہ وحدہ لا شریک لہ و اشھد ان محمدا عبدہ و رسولہ اللھم اجعلنی من التوابین واجعلنی من المتطھرین

ترجمہ: میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ تعالی کے سوا کوئی معبود نہیں وہ یکتا ہے اس کا کوئی شریک نہیں اور میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد ص اس کے بندے اور رسول ہیں اے اللہ تو مجھے بہت توبہ کرنے والوں اور خوب پاکی حاصل کرنے والوں سے بنا دے