مجلس سے اٹھنے کی دعا

سبحانک اللھم و بحمدک اشھد ان لا الہ الا انت استغفرک و اتوب الیک

ترجمہ: ہم آپ کی پاکی بیان کرتے اور تعریف کرتے ہیں میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں میں آپ سے گناہوں کی بخشش طلب کرتا ہوں اور تیری طرف ہی آتا ہوں