سواری کی دعا

سبحن الذی سخرلنا ھذا وما کنا لہ مقرنین و انا الی ربنا لمنقلبون

ترجمہ: ہم پاکی بیان کرتے ہیں اللہ کی جس نے اس کو ہمارے تابع کیا اور ہم اس کو اپنے تابع کرنے والے نہیں تھے اور بے شک ہم اپنے رب کی طرف لوٹنے والے ہیں