برائی سے بچنے کے لیے دعا

اللھم احسن عاقبتنا فی الامور کلھا و اجر نامن خزی الدنیا و عذاب الاخرۃ

ترجمہ: اے اللہ ہمارے تمام امور کے انجام کو اچھا بنا دے اور ہمیں دنیا کی رسوائی اور آخرت کے عذاب سے پناہ دے