ادائیگی قرض کی دعا

اللھم الفنی بحلالک عن حرامک واغننی بفضلک عمن سواک

ترجمہ: اے اللہ مجھے اپنے حلال کے ساتھ پانی حرام کردہ چیزوں سے کافی ہو جا اور مجھے اپنے فضل سے اپنے علاوہ سب سے غنی کر دے