مسجد میں گمشدہ چیز کا اعلان کرنا

ایک شخص مسجد نبوی میں گمشدہ چیز کا اعلان کر رہا تھا

عن ابی ھریرۃ قال قال رسول اللہ من سمعا رجلا ینشد ضالۃ فی المسجد فلیقل ردھا اللہ علیک فان المساجد لم تبن ھذا

مسلم کتاب المساجد

ترجمہ: ابو ہریرہ رضی اللہ عنہہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا

جو آدمی مسجد میں اپنی گمشدہ چیز بلند آواز کے ساتھ تلاش کرتے ہوئے سنے تو اسے کہنا چاہیے اللہ کرے تیری یہ چیز نہ ملے کیونکہ یہ مسجدیں اس لیَے نہیں بنائی گِی