لڑکی قبر سے نکل آئی

روایت ہے کہ حضور اکرم ﷺ نے ایک شخص کو اسلام کی دعوت دی تو اس نے کہا میں اس وقت تک ایمان نہیں لا سکتا جب تک کہ میری مردہ بچی زندہ نہ ہو جائے آپ ﷺ نے فرمایا مجھے اس کی قبر دیکھاو۔ اس نے قبر دکھا دی۔ آپ ﷺ نے اس کا نام لےکر پکارا تو اس لڑکی نے جواب دیا اے حضور ﷺ میں آپ کے دربار میں حاضر ہوں پھر آپ ﷺنے اس لڑکی سے فرمایا کیا تم پھر دنیا میں لوٹ کر آنا پسند کرتی ہو۔ لڑکی نے کہا نہیں۔

میں نے اللہ تعالی کو اپنے ماں باپ سے زیادہ مہربان اور آخرت کو دنیا سے بہتر پایا ہے۔

زرقانی علی المواحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے