قیامت

قیامت کا دن اس دن کو کہتے ہیں جس دن تمام آدمی اور جاندار مر جائیں گے اور تمام دنیا فنا ہو جاےٰ گی پہاڑ روئی کے گالوں کی طرح اڑتے پھریں گے ستارے ٹوٹ کر گر پڑیں گے غرض ہر چیز ٹوٹ پھوٹ کر فنا ہو جاےَ گی۔