شرمگاہ سے پہلے نظروں کی حفاظت ضروری ہے

حافظ ابن القیم ؒ الجواب الکافی ص ۲۰۴پر فرماتے ہیں ۔گناہوں کی ابتدا نظر سے ہوتی ہے جیسا کہ آگ کے شعلوں کی ابتدا ایک چنگاری سے ہوتی ہے اس لئے شرمگاہ سے زیادہ نظر کی حفاظت ضروری ہے اس لئے کہ ابتدا تو نظر سے ہوتی ہے اس کے بعد دل میں خیال جمنا شروع ہوتا ہے۔پھر ادھر قدم اٹھتے ہیں اس کے بعد آدمی گناہ میں مبتلا ہو جاتا ہے۔علاوہ ازیں ان تفریحات میں عام طور پر جو خوبصورت اور پر کشش نوجوان دکھائے جاتے ہیں کونسی شرع سے ثابت ہے کہ نامحرم عورتوں کے لئے انہیں دیکھنا جائز ہے کیا عورتوں پر مذکورہ آیات اور احادیث کی روشنی میں ان افراد کو دیکھنا ممنوع نہیں ٹھہرایا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے