شراب کا خون پر اثر

اچھی تندرستی کا انحصار خون کے سرخ ذروں کے طاقت ور ہونے پر ہے اس لیے کہ یہ پھیپھڑوں سے آکسیجن لا کر جسم کے تمام حصوں کو مہیا کرتے ہیں ۔شراب ان سرخ ذروں کی قوت کو ختم کر دیتی ہے ،خون کے سفید ذرات کو کمزور کر دیتی ہے اس طرح سے جسم آسانی سے بیماریوں کا شکارہو جاتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے