شراب کا جگر پر اثر

الکوحل جب خون میں جذب ہونے کے بعد جگر میں سے گزر کر جاتی ہے تو جگر کا ستیاناس ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے ہاضمہ میں فتور اور خرابی رہنے لگتی ہے جو فوجی شراب استعمال نہیں کرتے وہ ہر قسم کی آب و ہوا میں بغیر تھکاوٹ محسوس کئے میلوں چلتے رہتے ہیں ان کی صحت اچھی ہوتی ہے اور وہ زیادہ بہتر طریقے سے لڑتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے