رسول اللہ ﷺکی عاجزی

ابن عباس رضی اللہ عنہہ سے روایت ہے کہ

رسول اللہ ﷺ زمین پر بیٹھ جایا کرتے تھے اور زمین پر بیٹھ کر کھانا کھاتے تھے بکری کا دودھ دوہ لیتے اور غلام جو کی روٹی پکا کر دعوت کرتا توآپ ﷺ وہ بھی قبول فرما لیتے

طبرانی فی الکبیر: 12494