دوزخ کی گرمی اور بدبو کی شدت

حضرت انس رضی اللہ عنہہ سے روایت ہے کہ

رسول اللہ نے فرمایا اگر جہنم سے آگ کا ایک ڈول زمین پر رکھ دیا جائے تو یہ مغرب اور مشرق کی تمام چیزوں کو اپنی بدبو اور سخت گرمی سے دکھی کردے گا اور جہنم کے انگارہ میں ایک شرارہ مشرق میں موجود ہو تو اس کی گرمی مغرب میں رہنے والے کو جا پہنچے

طبرانی اوسط: 3823

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے