حضرت ابو بکر صدیقؓ کے دور کا ایک واقعہ

حضرت ابو بکر صدیقؓ کے دور میں حضرت خالد بن ولیدؓ کو اطلاع ملی کہ ایک آدمی اس برائی میں مبتلا ہے اور ل

امیر المومنین کو یہ اطلاع پہنچائی اور صحابہ کرام میں باہم مشورہ ہوا ۔حضرت علیؓ نے فرمایا کیوں کہ یہ عمل قوم لوط والا ہے اس لئے اس کی سزا بھی وہی ہونی چاہیے لہذا حضرت خالد بن ولیدؓ کو یہ بات لکھ کر بھیجی گئی انہوں نے اسے گرفتار کرکے آ گ میں جلا کر ہلاک کر دیا۔ (شعب الایمان ۴/۳۵۷)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے