کوئی شخص اس وقت تک نہ مرے گا

حضرت حذیفہ بن یمان رضی فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا

یہ جبریل آئے ہیں جس نے میرے دل میں یہ بات ڈال دی ہے کہ کوئی شخص اس وقت تک نہیں مرے گا جب تک وہ اپنا رزق پورا نہیں کر لیتا چاہے وہ دیر ہی سے کیوں نہ ملے

[مسند البزار:۲۰۹۴]