کثرت سے استغفار کے فائدے

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا

جو شخص پابندی سے استغفار کرتا ہے اللہ تعالی اس کے لیے ہر تنگی سے نکلنے کا راستہ بنا دیتےہیں ہرغم سے اسے نجات فرماتے ہیں جہاں سے اسے گمان بھی نہیں ہوتا