چالیس احادیث یاد کرنے کی فضیلت

ترجمہ: حضرت ابو الدرداء رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا میری امت میں سے جو شخص دین کے بارے میں چالیس احادیث یاد کرے گا اللہ تعالی اس کو قیامت کے دن فقیہ بنا کر اٹھا ئیں گے اور میں قیامت کے دن اس کے لیے سفارش کروں گا اور گواہی دوں گا