مذاق میں بھی جھوٹ نہ بولیں

رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا

تباہ و برباو ہو جائے وہ شخص جو لوگوں کو ہنسانے کے لیے اپنی باتوں میں جھوٹ بولے ہلاکت ہو اس کے ہلاکت ہو اس کے لیے