غیب کی کنجیاں

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا

غیب کی کنجیاں پانچ ہیں جن کو اللہ کے سوا کوئی نہیں جانتا

۱۔ عورت کے رحم میں کیا ہے
۲۔ کل کیا ہونے والا ہے
۳۔ بارش کب ہو گی
۴۔ وہ کس زمین میں مرے گا
۵۔ قیامت کب آئے گی