سنت پر عمل کر نا

حد یث حضورﷺکی ہر بات کو کہتے ہیں کچھ با تیں وہ
بھی ہیں جو حضو رﷺ نے خود کیں اور صحا بہؓ کوسکھا ئی نہیں جیسے حضور ﷺ نے خود چار سے زیادہ شادیاں کیں لیکن صحابہؓ کو اجازت نہیں دی وہ حدیث تو کہلاہیں گے سنت نہیں

تو ہمار ے لیے وہ معلومات ضرور ہیں لیکن سنت وہ ہے جس پر عمل کرنا حضورﷺ اور صحابہؓ کو سکھایا