حلال مال سے صدقہ

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہہ روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا

حلال مال سے کیا گیا صدقہ خواہ ایک کھجور ہی کیوں نہ ہو اللہ اسے دائیں ہاتھ سے قبول فرماتا ہے اور بڑھاتا رہتا ہے یہاں تک کہ وہ پہاڑ کے برابر ہو جاتا ہے

بخاری:۱۴۱۰