حدیث کی تعریف

حضور ﷺ کے مبارک قول و فعل اور تقریر کو حعیث کہتے ہیں اس کو خبر بھی کہتے ہیں
فائدہ: حضور پاک ﷺ کے پاک ارشاد کو قول عمل کو فعل اور اسی طرح حضور ﷺ کے سامنے کوئی صحابی عمل کرتا اور آپ ﷺ اس پر خاموش رہتے تو اس کو تقریر کہا جاتا ہے