جہنم کا بیان

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہہ بیان کرتے ہیں کہ

ایک دن ہم رسول اکرم ﷺ کے ساتھ تھے اتنے میں ایک دھماکے کی آواز آئی۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا تم جانتے ہو یہ کیا ہے۔ ہم نے عرض کیا اللہ اور اس کا رسول ﷺ خوب جانتےہیں۔ آپ ﷺ نے فرمایا یہ ایک پتھر ہے جو جہنم میں ستر برس پہلے پھینکا گیا تھا آج اس کی تہہ میں پہنچا ہے

مسلم شریف باب جنت کے لوگوں کا بیان: 7167