جنت واجب ہو گئی

حضرت ابوہریرہ رضی سے روایت ہے کہ

میں نبی اکرم ﷺ کے ساتھ تھا آپ ﷺ نے کسی کو سورہ اخلاص پڑھتے ہوئے سنا آپ ﷺ نے فرمایا واجب ہو گئی میں نے پوچھا کیا واجب ہو گئی آپ ﷺ نے فرمایا جنت

[جامع ترمذی ج ۲]