تارکین جمعہ کے لیے وعید

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا

لوگوں کو جمعہ کی نماز ترک کرنے سے باز آنا چاہیے ورنہ اللہ تعالی ان کے دلوں پر مہر لگا دے گا اور وہ غافلوں سے ہو جاِئیں گے

صیحح مسلم