امت کا غم خوار نبی

نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا

ہر نبی کی ایک دعا ضرور قبول ہوتی ہے اور تمام انبیاء نے وہ مقبول دعا دنیا میں ہی مانگ لی اور میں نے اپنی دعا کو روز محشر اپنی امت کی شفاعت کے لیے سنبھال رکھا ہے میری شفاعت ہر اس امتی کے لیے ہو گی جو اس حالت میں فوت ہوا ہو کہ اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہراتا ہو

صیحح مسلم :338