حدیث

حضور ﷺ کے مبارک قول و فعل اور تقریر کو حدیث کہتے ہیں۔ اسکو خبر بھی کہتے ہیں۔

تقریر: حضور ﷺ کے پاک ارشاد کو قول و عمل کو اور فعل کو اسی طرح حضور ﷺ کے سامنے کوئی صحابی عمل کرتا اور حضور ﷺ اس پر خاموش رہتے تو اس کو تقریر کہا جاتا ہے