جنت میں چغل خور داخل نہیں ہوسکتا

رسول اللہﷺ نے فرمایا

جنت میں چغل خور داخل نہیں ہوسکتا

صیحح بخاری صیحح مسلم

چغل خوری اتنا بڑا گناہ ہے کہ رسول اللہﷺ نے ارشاد فرمایا کہ چغل خور جنت میں نہیں داخل ہو سکتا اللہ رب العزت ہم سب کو اس گناہ سے بچنے کی توفیق عطا فرمائیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے